Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ترکیہ اپنی سرحدوں پر نئے دہشتگرد عناصر کو اُبھرنے نہیں دے گا- رجب طیب اردوان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ترکیہ اپنی سرحدوں پر نئے دہشتگرد عناصر کو اُبھرنے نہیں دے گا- رجب طیب اردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد اور ان کی حکومت نے ترکیہ کی مذاکرات کی پیشکش کو رد کر دیا تھا، بشار الاسد شام کو تباہ و برباد چھوڑ کر خود فرار ہو گئے شام کی حالیہ صورتحال پر بیان میں صدر اردوان نے کہا کہ شام کے تمام عقائد و اقدار کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، یقین ہے شام میں تبدیلی کی ہوا شامی عوام کیلئے سودمند ثابت ہوگی انہوں نے کہا کہ ترکیہ کسی دوسرے ملک کی زمین یا خودمختاری پر نظر نہیں رکھتا، سرحد پار آپریشن کرنے کا واحد مقصد ترکیہ کو دہشتگردی سے بچانا ہوتا ہےترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکیہ اپنی سرحدوں پر نئے دہشتگرد عناصر کو اُبھرنے نہیں دے گاانھوں نے کہا کہ شامی عوام ہی شام کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے، ترکیہ شام کی تعمیر نو میں شامی عوام کی مدد کرے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *