Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مودی سرکار کی ایک مرتبہ پھر کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کی کوشش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مودی سرکار کی ایک مرتبہ پھر کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کی کوشش

مودی سرکار نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے پھر سے کوشش شروع کر دی ہے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک 34 سال پرانے جعلی کیس میں پہلے ہی بھارت میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، مودی سرکار نے اسی کیس میں اُن کے خلاف سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے مودی سرکار کے ناقدین نے کہا ہے کہ یہ عمل مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی کو دبانے کی سازش ہے اور اِس سے عدالت کی غیرجانبداری پر بھی سوالیہ نشان لگ جائے گا یاسین ملک کے مقدمے میں عدم شفافیت اور طریقہ کار کی خامیوں پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں پہلے سے ہی شدید تنقید کرتی آئی ہیں بھارتی میڈیا دی وائر کی رپورٹ میں مودی حکومت پر سیاسی اختلافات کیلئے عدالت کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *