Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جماعتوں میں اتنے اختلافات اور دوریاں پیدا کی گئیں کہ وہ ساتھ بیٹھنے پر تیار نہیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جماعتوں میں اتنے اختلافات اور دوریاں پیدا کی گئیں کہ وہ ساتھ بیٹھنے پر تیار نہیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اتنے اختلافات اور دوریاں پیدا کی گئیں کہ وہ ساتھ بیٹھنے پر تیار نہیں ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ سیاست اپنی جگہ ہے لیکن ملکی ترقی ترجیح ہونی چاہیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ چھوٹے صوبے اس لیے نہیں بن رہے کیونکہ ہم بڑی سلطنت پر حکمرانی چاہتے ہیں علی امین گنڈاپور نے شکوہ کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور ضم اضلاع کی بحالی کیلئے وفاق سے شیئرز کم مل رہے ہیں ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کے وفد نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے بھی ملاقات کی ملاقات کے موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ضم اضلاع کیلئے تھوڑے بہت جاری فنڈز بدقسمتی سے وہاں خرچ نہیں کیے گیے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *