Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی اسلام آباد کیخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی اسلام آباد کیخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) اسلام آباد سید علی رضا کےخلاف اپنے ریمارکس واپس لے لیے شیرافضل مروت ڈی آئی جی آپریشنزسیدعلی رضا کے دفتر پہمچے اور ان سے ملاقات کی شیر افضل مروت نے ڈی آئی جی آپریشنزسید علی رضاکےخلاف اپنے ریمارکس واپس لےلیے اور ان سے متعلق ادا کیے گئے ریمارکس پر اظہارافسوس کیا ان کا کہنا تھاکہ میں نے علی رضا کے بارے میں اسمبلی فلور پرکچھ باتیں کیں جو مناسب نہ تھیں، میں نے علی رضا کے حوالے سے جو الفاظ کہےتھے ان کو واپس لیتا ہوں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *