Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جویریہ سعودکا مفت میں انٹرویوز دینے سے انکار، وجہ بھی بتادی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جویریہ سعودکا مفت میں انٹرویوز دینے سے انکار، وجہ بھی بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے پوڈکاسٹ اور ٹی وی چینلز پر انٹرویو نہ دینے کی وجہ بتادی جویریہ سعود نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر کے ساتھ پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مداحوں کو انٹرویو نہ دینے کے حوالے سے بتایا اداکارہ نے لکھا کہ ہرکوئی مجھ سے پوڈ کاسٹ اور انٹرویوز کے بارے میں پوچھ رہا ہے جن کے لیے میرا جواب یہ ہے کہ میں مفت انٹرویو دینے کے بجائے اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے یا اسکرپٹ لکھنے کو ترجیح دیتی ہوں انہوں نے لکھا کہ ڈیجیٹل تخلیق کار اپنے مواد کو مونوٹائز کرتے ہیں، اس لیے میں معاوضہ لے کر کام کرنا چاہوں گی اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے یوٹیوب چینل پر مداحوں سے بات کرتی ہیں اور وہاں ان کے سوالات کے جوابات بھی دیتی ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *