Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایکس میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 10ہزار سے اوپر بند – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایکس میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 10ہزار سے اوپر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں 100 انڈیکس کا آج بھی ریکارڈ ساز دن رہا، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 10 ہزار سے اوپر بند ہوا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔ 100 انڈیکس ایک ہزار 913 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ10 ہزار 810 پر بند ہوا ہے۔ یہ 100 انڈیکس کی تاحال بلند ترین اختتامی سطح ہے کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج ایک ارب 8 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 47 ارب 13کروڑ روپے سے زائد رہی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 259 ارب روپے بڑھ کر 14 ہزار 151 ارب روپے ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *