شام کے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ وہ بشارالاسد کی حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل کرکے بدنام زمانہ جیلوں کو بند کردیں گے ایک بیان کے مطابق انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت بنائیں گے۔ ان کے گروپ کی موجودہ عبوری حکومت مارچ 2025 تک کام کرے گی ابو محمد الجولانی نے کہا کہ وہ کیمیائی ہتھیاروں کے ممکنہ ڈپو کو محفوظ بنانے کیلئے بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہیں باغی گروپ نے ان کیمیائی ہتھیاروں کو کسی بھی صورت میں استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے
باغیوں کا بشارالاسد حکومت کی سکیورٹی فورسز کو تحلیل اور جیلوں کو بند کرنے کا اعلان

Leave a Reply