Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکپتن- شکی شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیدیا، خاتون ڈوب کر ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکپتن- شکی شوہر نے بیوی کو نہر میں دھکا دیدیا، خاتون ڈوب کر ہلاک

پاکپتن میں پولیس نے نہر سے ایک خاتون کی لاش نکال لی پولیس کے مطابق نہر سے ملنے والی لاش کی شناخت 27 سالہ مقدس بی بی کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شوہر محمد احمد کو اہلیہ کے کردار پر شک تھا جس پر اس نے خاتون کو نہر میں دھکا دیا اور وہ ڈوب کر ہلاک ہوگئی پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کی گئی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *