کراچی میں زیرحراست ہلاک ملزم کے بیٹوں نے پولیس افسران کو معاف کردیاکراچی پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے ملزم کے بیٹوں نے پولیس افسران ایس پی نیئر، علی رضا، ثنا اللہ اور فیصل لغاری کو معاف کردیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے فریقین کے درمیان صلح نامے کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیاورثا کا مؤقف ہےکہ ہم نے بغیر کسی دباؤ کے ملزمان کے ساتھ صلح کرلیواضح رہے کہ 14 اپریل 2024 کو درخشاں تھانے میں زیرحراست شہری معیز نسیم ہلاک ہوگیا تھا جس کے مقدمے میں سابق ایس پی کلفٹن، ایس ایچ او درخشاں، ہیڈ محرر اور چوکی انچارج سی ویو نامزد تھے
کراچی- دوران حراست ہلاک ہونیوالے ملزم کے بیٹوں نے پولیس افسر ان کو معاف کردیا

Leave a Reply