Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد کرچکے، حمایت نہ کریں تو مذاکرات کا کیا ہوگا؟ خواجہ آصف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد کرچکے، حمایت نہ کریں تو مذاکرات کا کیا ہوگا؟ خواجہ آصف

وفاقی وزير خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تو اپنے پارٹی رہنماؤں پر پہلے ہی عدم اعتماد کا اظہار کرچکے ہيں انہوں نے کہا کہ ایسی صورت میں اگر اس پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع ہوں اور بانی پی ٹی آئی کی حمایت نہ ہو تو یہ مذاکرات کہاں جائيں گےپروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اچانک مذاکرات کی بات سے لوگ حیران رہ گئے ہیں دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کرے یا پھر سول نافرمانی کی بات کرےانہوں نے کہا کہ ایک ہاتھ میں تلوار لے کر دوسرے ہاتھ سے مصافحہ نہیں ہوسکتا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *