Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لندن- وراثتی ٹیکس کیخلاف کسانوں کا احتجاج، ٹریکٹرز لاکر لندن کی سڑکوں کو بلاک کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لندن- وراثتی ٹیکس کیخلاف کسانوں کا احتجاج، ٹریکٹرز لاکر لندن کی سڑکوں کو بلاک کردیا

لندن میں کسانوں نے وراثتی ٹیکس کے خلاف احتجاج کے دوران سینٹرل لندن کی سڑکوں کو ٹریکٹرز سے بلاک کردیاوراثتی ٹیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان اپنے ٹریکٹر لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئےکسانوں کا کہنا تھا کہ اس ٹیکس کی وجہ سے وہ اپنی زمینیں بیچنے پر مجبور ہیں، جس سے نہ صرف ان کی ذاتی معیشت متاثر ہو رہی ہے بلکہ زرعی پیداوار اور خوراک کی فراہمی بھی خطرے میں پڑ گئی ہےلندن میں احتجاج کرتے ہوئے کسان مظاہرین نے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *