Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ

اسرائیل کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہآئرلینڈ کی طرف فلسطینی ریاست تسلیم کرنے اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرنے پر نیتن یاہو کے حکومت آئرلینڈ سے ناراض ہوگئی اسرائیلی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے آئرلینڈ کی حکومت پر اسرائیل مخالف پالیسیوں کا الزام دیتے ہوئے کہا کہ آئرلینڈ نے تمام حدیں پار کرلی ہیں، اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےاپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آئرلینڈ کے یکطرفہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےفیصلے کے بعد ڈبلن میں اسرائیلی سفیر کو واپس بلالیا گیا ہےآئرلینڈ کے وزیراعظم نے ڈبلن میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کے عمل کو انتہائی افسوناک قرار دیتے ہوئے آئرلینڈ پر اسرائیل مخالف ہونے کے الزامات کو مسترد کردیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *