Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نیتن یاہو کا گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ، منظوری بھی لے لی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نیتن یاہو کا گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ، منظوری بھی لے لی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام سے چھینی ہوئی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ بنا لیا شام کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر عملدرآمد کیلئے نیتن یاہو نے اسرائیلی حکومت سے منظوری بھی لے لی
ادھر شام پر اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں، صہیونی فوج کی جانب سے شام کی فوجی تنصیبات، ہوائی اڈوں، اسلحہ گوداموں پر ایک ہفتے میں 8 سو بار بمباری کی گئی اسرائیلی افواج نے جنوبی شہر قنیطرہ کا سارا انفرااسٹرکچر تباہ اور تین شامی قصبوں پر بھی قبضہ کر لیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *