Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شانگلہ- چکیسر میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شانگلہ- چکیسر میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

شانگلہ- چکیسر میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید جب کہ محرر سمیت 2 زخمی ہوگئے پولیس کا بتانا ہے کہ شہید اہل کاروں میں اے ایس آئی حسن خان اور سپاہی نثار خان جب کہ زخمیوں میں محرر ارشدخان، سپاہی ارشد خان اور رفعت شامل ہیں پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو بٹ گرام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *