Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع کردی اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اوربشریٰ بی بی کےخلاف ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی سماعت کے دوران ملزمان کی جانب سے جونیئر وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ سینئرکونسل سینٹرل جیل اڈیالاکیس میں مصروف ہیں اس لیے آج پیش نہیں ہوسکتے بعد ازاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *