Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک انٹرکے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک انٹرکے امتحانات کیلئے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا

کراچی- محکمہ تعلیم سندھ نےدسویں تا بارہویں کے سالانہ امتحانات کے لیے سلیبس میں کمی کا خاکہ جاری کردیا محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن 2024/25 میں کل سلیبس کا 75 فیصد پڑھایا جائےگا اور اسی سے امتحانات لیے جائیں گے محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کو موسم سرما کی تعطیلات سے قبل تمام مضامین کا 50 فیصد سلیبس مکمل کرانےکی ہدایت کی ہے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ 28 نومبر کو منعقدہ اسٹیئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *