Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: سرد موسم اور فضائی آلودگی کے اثرات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی: سرد موسم اور فضائی آلودگی کے اثرات

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں سرد موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا، جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔

پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دُھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث موٹروے ایم ون، رشکئی سے پشاور ٹول پلازہ تک بند کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب، فضائی آلودگی کے حوالے سے پشاور کو ملک کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے، جہاں پارٹیکیولیٹ کی تعداد 367 ریکارڈ کی گئی ہے۔ راولپنڈی دوسرے نمبر پر ہے جہاں 252 پارٹیکیولیٹ کی تعداد ریکارڈ کی گئی، اور ہری پور ملک کا تیسرا سب سے آلودہ علاقہ ہے، جہاں 239 پارٹیکیولیٹ کی تعداد ریکارڈ کی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *