Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شام کے صوبہ طرطوس میں بشار الاسد کے حامیوں اور فورسز میں جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شام کے صوبہ طرطوس میں بشار الاسد کے حامیوں اور فورسز میں جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک

شام کے صوبہ طرطوس میں فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں 17 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ یہ جھڑپیں اس وقت ہوئیں جب بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر محمد کانجو حسن کی گرفتاری کی کوشش کی گئی۔ شامی وزیرداخلہ نے بتایا کہ گرفتاری کے دوران حملہ آوروں نے کارروائی کرنے والی ٹیم پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں 3 مسلح افراد بھی مارے گئے۔ محمد کانجو حسن کو صید نایا جیل میں مظالم کے ذمہ دار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ طرطوس صوبہ بشار الاسد کا اہم گڑھ ہے اور یہاں حکومت کے حامیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *