Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
میکا سنگھ نے اننت امبانی کی شادی میں 2 کروڑ روپے کی گھڑی نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

میکا سنگھ نے اننت امبانی کی شادی میں 2 کروڑ روپے کی گھڑی نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کیا

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارمنس کے دوران 2 کروڑ روپے کی مہنگی گھڑی نہ ملنے پر امبانی خاندان سے ناراضگی کا اظہار کیا۔ میکا سنگھ نے کہا کہ انہیں شادی میں پرفارمنس کے بدلے اچھی رقم ملی، لیکن وہ اس بات پر ناراض ہیں کہ انہیں دوسرے مہمانوں کی طرح مہنگی گھڑی کا تحفہ نہیں دیا گیا، جو امبانی خاندان نے اپنے قریبی دوستوں اور فلم انڈسٹری کے افراد کو دی تھی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس رقم کے بدلے وہ پانچ سال تک آرام سے گزارا کر سکتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *