کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان نے نسیم شاہ کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو پلیئنگ الیون میں شامل کر لیا ہے۔
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عامر جمال کی جگہ میر حمزہ کی ٹیم میں شمولیت کا امکان تھا، اور بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی کے کھیلنے کے امکانات کم تھے۔
یہ ٹیسٹ میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق 1:30 بجے شروع ہوگا، اور پاکستان کی ٹیم نئے بولر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

Leave a Reply