Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا سنانے کی تاریخ مقرر کر دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی عدالت نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا سنانے کی تاریخ مقرر کر دی

امریکی عدالت نے کاروباری معلومات میں جعلسازی کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم برقرار رکھتے ہوئے 10 جنوری کو سزا سنانے کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ تاہم، رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے گی۔ اس فیصلے کے بعد ریپبلکن رہنماؤں کی جانب سے عدالتی فیصلے پر اپیل دائر کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ٹرمپ امریکا کے پہلے صدر ہوں گے جو مجرم قرار دیے جانے کے باوجود صدر کے عہدے پر خدمات انجام دیں گے، جس سے قانونی اور سیاسی حلقوں میں بڑی بحث جاری ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *