راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 50 سالہ چوری کے ملزم نذیر کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج تھا اور وہ دمے کا مریض تھا۔ ملزم کو سانس کی تکلیف ہوئی جس پر اسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا، لیکن اسپتال پہنچنے سے قبل ہی وہ راستے میں دم توڑ گیا۔

Leave a Reply