Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارتی فیسٹیول میں بپھرے ہاتھی کا ہجوم پر حملہ، 17 افراد زخمی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارتی فیسٹیول میں بپھرے ہاتھی کا ہجوم پر حملہ، 17 افراد زخمی

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک فیسٹیول کے دوران بپھرے ہاتھی نے ہجوم میں کھڑے ایک شخص کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا، جس کے بعد اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس خوفناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حملے کے بعد ہجوم میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، متعدد افراد نے دو گھنٹے کی کوششوں کے بعد ہاتھی پر قابو پایا۔ اس واقعے نے فیسٹیول میں جانوروں کے تحفظ اور ان کے ساتھ سلوک پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *