Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے درمیان علیحدگی کی افواہیں: اہلیہ نے خاموشی توڑ دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

یوزویندر چہل اور دھناشری ورما کے درمیان علیحدگی کی افواہیں: اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ، مشہور ڈانسر دھناشری ورما کے درمیان علیحدگی کی افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب دونوں نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کر دیا اور چہل نے دھناشری کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کر دیں۔ تاہم، دھناشری ورما نے ان افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنے انسٹاگرام پر ایک نوٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے اپنی شخصیت اور کردار پر کی جانے والی تنقید پر سخت ردعمل دیا۔ دھناشری نے کہا کہ وہ اپنے نام اور ساکھ کو بنانے کے لیے کئی سالوں سے محنت کر رہی ہیں اور ان کی خاموشی کمزوری کی علامت نہیں بلکہ طاقت کی نشانی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *