Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایک ہفتہ میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایک ہفتہ میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ایک ہفتہ میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا توچوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری شرط ہے جوڈیشل کمیشن بنایاجائے، پی ٹی آئی اپنے مطالبات پرقائم ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی کیلئے مناسب نہیں وہ مذاکرات کو تعطل کا شکار کریں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *