Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی ناقابل اعتبار‘پہلے دن سے مذاکرات کا حامی نہیں ، حنیف عباسی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی ناقابل اعتبار‘پہلے دن سے مذاکرات کا حامی نہیں ، حنیف عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میں تو پہلے دن سے مذاکرات کا حامی نہیں تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ یہ قابل اعتبار لوگ نہیں۔ مذاکرات نہ کل کامیاب ہونے تھے، نہ آج ہوں گے اور نہ کل ہوں گے۔ حنیف عباسی نے کہا کہ ان کے پاس اختیار نہیں، بانی پی ٹی آئی پاکستان کے حوالے سے سازش کا شکار ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ میں نے سازش کو ہمیشہ بے نقاب کیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *