Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
انسانی سمگلنگ کا خدشہ:9اضلاع کے ایئرپورٹس کی کڑی نگرانی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

انسانی سمگلنگ کا خدشہ:9اضلاع کے ایئرپورٹس کی کڑی نگرانی

اسلام آباد:ایف آئی اے کی ایڈوائزری کے تحت پاکستان کے 9 شہروں اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے ایڈوائزی میں یہ 9 شہروں میں منڈی بہاالدین، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، جہلم، ٹوبہ ٹیک سنگھ، حافظ آباد، شیخوپورہ اور بھمبر شامل ہیں۔سرکلر میں 16 ممالک کا سفر کرنے والے مسافروں کی پروفائلنگ کا بہتر نظام بنانے، پہلی بار سفر کرنے والے 15 سے 40 سال کے مسافروں کی سخت نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔لیبیا، ایران، موریطانیہ، عراق، ترکیہ، قطر، کویت اور کرغزستان جانے والے مسافروں کی خصوصی پروفائلنگ کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *