Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسپیکر کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت ، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسپیکر کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت ، تحریک انصاف کا شرکت سے انکار

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری 2025 کو طلب کر لیا ہے۔ یہ مذاکراتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوگا۔ اجلاس صبح 11:45 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا اور یہ ان کیمرہ ہوگا۔اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کریں گے۔
دوسری جانب، پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ کسی بھی مذاکراتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی اور 28 جنوری کو ہونے والے مذاکراتی اجلاس میں بھی شرکت نہیں کرے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *