Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،مجموعی ملکی صورتحال پر غور – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس،مجموعی ملکی صورتحال پر غور

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں تمام اراکین نے شرکت کی ، سی ای سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی کمیٹی نے اراکین کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی۔پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین نے سیاسی صورت حال اور خصوصی کمیٹی کی بریفنگ پر مختلف تجاویز پیش کیں۔ذرائع کے مطابق سی ای سی اجلاس میں پنجاب کے ارکان نے ن لیگ کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے، ارکان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کسی بھی فیصلے پر اعتماد نہیں لے رہی، قانون سازی پر بھی اعتماد میں نہیں لیا جاتا۔سی ای سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی، خصوصی کمیٹی نے اراکین کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *