Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، سینیٹر شبلی فراز اور دیگر نے جنید اکبر خان کا نام تجویز کیا،ممبر قومی اسمبلی ریاض فتیانہ، ملک عامر ڈوگر،وجہیہ قمر، سردار محمد یوسف زمان اور دیگر ممبران نے جنید اکبر خان کے نام کی تائید کی۔ممبران کمیٹی نے جنید اکبر خان کو مبارکباد پیش کی، جنید اکبر خان نے متفقہ طور پر چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) منتخب کرنے پر ممبران کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام ممبران کو ساتھ لے کر چلوں گا، کمیٹی ممبران نے جنید اکبر خان کو کمیٹی کو چلانے پر اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *