اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کےلیے آج رات 12 بجے تک کی ڈیڈلائن دے دی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہبازشریف نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ پی ٹی آئی کے انتظار کی بات نہیں، ڈائیلاگ کرنا بنیادی شرط ہے،پی ٹی آئی والے 4 سالہ حکومت میں ہم پرمقدمات بناتے تھے،ہم ملک کی بہتری کے لیے مذاکرات کررہے تھے۔
آج رات 12 بجے تک آ جائیں‘،رانا ثنااللہ کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈلائن

Leave a Reply