Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 10 فروری سے شروع ہو گا‘مریم نواز افتتاح کریں گی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 10 فروری سے شروع ہو گا‘مریم نواز افتتاح کریں گی

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں نفرتوں کی گنجائش نہیں ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے تین روزہ نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 10 فروری سے شروع ہو گا۔ اور 30 سال بعد پہلی بار 70 بین الاقوامی ٹیمیں بھی شو کا حصہ بنیں گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 9 فروری کو ہارس اینڈ کیٹل شو کا افتتاح کریں گی۔ جبکہ پنجاب کے روایتی کبڈی کے کھیلوں کے مقابلے 18 اور 19 فروری کو ہوں گے۔ نایاب گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے کار شو 16 فروری کو ہو گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہارس اینڈ کیٹل شو کسانوں کے لیے تحفہ ہے۔ اور ہم نے ہارس اینڈ کیٹل شو کو اصل حالت میں بحال کیا ہے۔ پنجاب کی روایات کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب محبتوں کی سرزمین ہے اور یہاں نفرتوں کی گنجائش نہیں ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *