Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حج ٹور آپریٹرز اللہ کے مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت یقینی بنائیں: حافظ طاہر اشرفی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حج ٹور آپریٹرز اللہ کے مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت یقینی بنائیں: حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ حج ٹور آپریٹرز اللہ کے مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت یقینی بنائیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ اس سال ایک کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے عمرہ کیا ہے، سعودی حکومت عازمین کے لیے بہترین اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عازمین کے لیے خدمت کا اعلیٰ معیار یقینی بنائیں گے، سعودی قوانین اور نظام کے تحت اقدامات یقینی بنانا ہوں گے۔چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ حکومت عازمین حج کوہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *