Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی

لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور نے عورت مارچ کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے عو رت مارچ کی اجازت ملنے پر درخواست نمٹا دی۔ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے عو رت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔ سرکاری وکیل نے مارچ کی سیکیورٹی سے متعلق خط عدالت میں پیش کر دیا۔خط میں کہا گیا کہ 12فروری کو عور ت مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، خط میں کہا گیا کہ شرکاء کو فول پروف سکیورٹی دی جائے۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *