Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی کی کال پر کارکنان کو نہ لانے والوں کو آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا ہوگا،شیخ وقاص – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی کی کال پر کارکنان کو نہ لانے والوں کو آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا ہوگا،شیخ وقاص

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بانی کی کال پر کارکنان کو نہ لانے والوں کو آئندہ انتخابات میں مشکل کا سامنا ہوگا، پی ٹی آئی کے نئےصوبائی صدر اب ان چیزوں کو سنبھالیں گے۔پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آٹے کے تھیلے پر اپنی تصویر لگانے سے آپ لیڈر نہیں بن جائیں گی۔آپ نے قوم کا کتنا پیسہ اپنی تشہیر پر لگایا معلوم کرنے عدالت جائیں گے،پنجاب حکومت نے ایک سال میں اپنے اشتہارات پر اربوں روپے لگائے۔چھبیس ویں ترمیم کو ہم نے چیلنج کیا ہے اس کا فیصلہ جلدی آنا چاہئے، اپوزیشن کی کانفرنس کو روکنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *