Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے کیا: سیکیورٹی ذرائع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے کیا: سیکیورٹی ذرائع

نوشہرہ: سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ میں خود کُش حملہ فتنہ الخوارج اور انکے سر پرستوں کی مذموم کاروائی ہے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق خود کُش حملہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے کیا، خود کُش حملے میں مولانا حامد الحق حقانی کو نشانہ بنایا گیا، مولانا حامد الحق حقانی نے گزشتہ ماہ رابطہ عالم اسلامی کے تحت ہونے والی کانفرنس میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے واضح اور دو ٹوک مؤقف اختیار کیا تھا۔ مولانا حامد الحق نے خواتین کو تعلیم حاصل کرنے سے روکنے کو بھی خلاف اسلام قرار دیا تھا، اس بیانیے پر مولانا حامد الحق کو دھمکیاں بھی دی گئی تھی، نماز جمعہ کے دوران دھماکہ اس بات کی خمازی کرتا ہے کے فتنہ الخوارج، انکے پیروکاروں اور سہولتکاروں کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *