Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مولانا حامد الحق کو اپنے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپرد خاک‘ جنازے میں بڑی تعداد کی شرکت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مولانا حامد الحق کو اپنے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپرد خاک‘ جنازے میں بڑی تعداد کی شرکت

نوشہرہ: جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کو ان کے والد مولانا سمیع الحق کے پہلو میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ان کی نماز جنازہ میں سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق، سابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔جے یو آئی (س) کے سربراہ کے جنازے میں مذہبی رہنما، علماء اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خود کش دھماکے میں مولانا حامد الحق حقانی سمیت سات افراد شہید ہوگئے تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *