Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کارمقررکردیئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کارمقررکردیئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔سرکاری دفاتر میں ڈیوٹی کے اوقات کار کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، دفاتر میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے دن 3 بجے مقرر کئے گئے ہیں۔سرکا ری دفاتر میں جمعہ کوصبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک کام ہو گا، 6 دن کام کرنے والے سرکاری دفاترمیں بھی جمعہ کو صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک کام ہوگا۔ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے سرکا ری دفاتر میں اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح نو بجے سے دن دو بجے تک مقرر کئے گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *