Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی

قندھار: افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے استعفیٰ منظور کرلیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے، سراج الدین حقانی نے اپنا استعفیٰ ملا ہیبت اللہ اخندزادہ کو بھیج دیا۔افغان میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ سراج الدین حقانی 2 ماہ بعد گزشتہ روز خوست میں منظر عام پر آئے تھے، وہ قندھار میں ہونیوالے کابینہ اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *