Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایف بی آر افسران کی ترقی، گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلب – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایف بی آر افسران کی ترقی، گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ن افسران کی ترقی کے معاملے پر گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ایف بی آر ان لینڈ ریونیو اور کسٹمز کے افسران کی ترقیوں کے معاملے پر گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے اثاثوں کی رپورٹ طلب کرلی گئیں۔رپورٹ کے مطابق افسران کو اثاثوں کی ڈیکلیریشن رپورٹ 7 اپریل تک جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر کے مطابق سرکاری افسران کو 30 جون 2024 تک کے اثاثوں کا ریکارڈ دینا ہوگا۔ایف بی آر نے گریڈ 18 اور 19 کے افسران سے پرفارمنس ایویلیوایشن رپورٹس بھی طلب کی ہیں، محکمانہ سلیکشن بورڈ اجلاس میں افسران کی ترقی پر غور کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *