Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل، کارکردگی رپورٹ جاری

لاہور: پنجاب اسمبلی کا پہلا پارلیمانی سال مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔رپورٹ کے مطابق 23 فروری تک پنجاب اسمبلی کے 21 اجلاس منعقد، 106 دن کی نشستیں ہوئیں، پہلے پارلیمانی سال میں 35 بل پیش کیے گئے، جن میں سے 25 منظور ہوئے۔پہلے پارلیمانی سال میں پرائیویٹ بلز کے 18 نوٹسز موصول، 8 ایڈمٹ ہوئے، 7 کمیٹیوں کو ریفر، 3 بل منظورہوئے۔رپورٹ کے مطابق تحریک استحقاق کے 86 نوٹسز موصول، 86 ایڈمٹ، 46 کمیٹیوں کو ریفرکئے گئے، تحریک التوائے کار کے 679 نوٹسز موصول، 288 ایڈمٹ، 287 نمٹائے گئے۔پہلے پارلیمانی سال میں پنجاب اسمبلی کو 327 قراردادیں موصول ہوئیں، 124 ایڈمٹ اور 38 منظور ہوئیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *