Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے صرف 6 پارٹی رہنما ملاقات کر سکیں گے، سلمان راجہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے گئے۔پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دیئے۔ ملاقاتیوں کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا نام کٹوا دیا گیا۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عدالت کا حکم ہے وہی شخص ملاقات کرے گا جس کا نام میں لکھواؤں گا۔ اور کوئی دوسرا شخص ملاقات کے لیے نام نہیں دے سکتا۔انہوں نے کہا کہ حامد خان، ظہیر عباس،عزیر بھنڈاری، نیاز اللہ نیازی، سلمان اکرم راجہ، اعظم سواتی بانی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیں۔سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی فہرست میں شامل بابر اعوان کا نام کٹوا دیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *