Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ: جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل رہی ، حکام نے ٹرین سروس کی بحالی کیلئے اجلاس طلب کر لیا۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکی۔ ٹرین سروس کی معطلی کے باعث مسافروں کو مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق بلوچستان میں ٹرین سروس بحالی کے لیے کل بدھ کو اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ٹرین سروس کی بحالی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔حکام کے مطابق اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس سکیورٹی کلیئرنس کے بعد بحال کی جائے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *