Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹرمپ کا امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امپورٹڈ گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں اعلان کیا کہ امریکا سے باہر تیار کی جانے والی تمام گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں بننے والی گاڑیوں پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، امریکا میں آٹو انڈسٹری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، فارماسوٹیکل انڈسٹری کی امریکا واپسی کیلئے ٹیرف لگائیں گے۔یہ بھی پڑھیں: جنگی منصوبہ لیک ہونے کی خبریں بے بنیاد اور میڈیا ٹرائل ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایلون مسک نے آٹو ٹیرف کے بارے میں مشورہ نہیں دیا، ہو سکتا ہے کہ میں چین پر ٹیکس میں تھوڑی کمی کر دوں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *