Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری‘5سال کا ویزہ مل سکے گا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری‘5سال کا ویزہ مل سکے گا

کراچی: متحدہ عرب امارات کے سفیر حمادعبید کا کہنا ہے کہ ویزے کے مسائل حل ہوگئے ہیں، یو اے ای کا 5 سال کاویزہ لے سکتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے گورنرہاؤس میں گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سےملاقات کی ۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی بھی موجودتھے۔ یو اے ای سفیر نے گورنرسندھ کو کراچی میں قائم ویزہ سینٹر آنے کی دعوت بھی دی، حماد عبید نے کہا گورنر اینیشیٹیو کے تحت جاری منصوبے لائق تحسین ہیں۔گورنر سندھ نے کراچی میں سرمایہ کاری کرنے پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزہبی کا شکریہ ادا کیا۔ یو اے ای سفیر نے گورنر ہاؤس میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور پرچم کشائی بھی کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *