Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی چمن کے راستے واپسی کا عمل جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی چمن کے راستے واپسی کا عمل جاری

کوئٹہ: ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی پاک افغان سرحد چمن کے راستے افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل جاری ہے۔ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی نے کہا کہ حکومت بلوچستان اور چمن انتظامیہ نے شہر میں دو ہولڈنگ کیمپ قائم کئے ہیں، رجسٹریشن کے عمل کے بعد افغان باشندوں کو واپس اپنے ملک بھیجا جائے گا۔حبیب احمد بنگلزئی نے کہا کہ یکم اپریل سے اب تک ملک کے مختلف علاقوں سے 2171 افغان باشندے چمن کے راستے واپس افغانستان بھیجے گئے۔ڈپٹی کمشنر چمن نے بتایا کہ ہولڈنگ کیمپس میں تمام سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں، افغان مہاجرین ہمارے بھائی ہیں، ان کی باعزت واپسی کیلئے ہم تمام ممکنہ اقدامات یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *