Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چین: ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چین: ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

بیجنگ: چین کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں آگ 12 بج کر 25 منٹ پر لگی اور 2 گھنٹے سے بھی کم وقت میں 22 افراد آگ کے باعث ہلاک ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے زخمیوں کو علاج کے لیے ہر ممکن سہولیات دینے اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *