Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے: اقوام متحدہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے: اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان ،بھارت کیلئے قابل قبول کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل میں کہا کہ ہراس اقدام کی حمایت کریں گے جس سے پاک بھارت تناؤ میں کمی اور بات چیت دوبارہ شروع ہو۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ مشکل ترین مسائل بھی معنی خیز اور مثبت بات چیت سے حل کئے جاسکتے ہیں، کشیدگی کو روکنے کیلئے دونوں ممالک انتہائی تحمل سے کام لیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *