Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا‘ہمیں دفاع کا حق ہے: خواجہ آصف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا‘ہمیں دفاع کا حق ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا۔وفاقی دارالحکومت میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی کیمپ نہیں ہے، ہم عالمی میڈیا اور مبصرین کو دعوت دیتے ہیں آکر خود حقیقت دیکھیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا، ایل او سی پر جھڑپوں میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئیں۔وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے دفاع کا حق ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *