Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان نے امرتسر پر حملہ نہیں کیا‘ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی پراپیگنڈا مسترد کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان نے امرتسر پر حملہ نہیں کیا‘ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی پراپیگنڈا مسترد کردیا

واشنگٹن: سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ پاکستان نے امرتسر پر کوئی حملہ نہیں کیا۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی پراپیگنڈا سختی سے مسترد کردیا، دو کروڑ سکھ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہاکہ بھارت کے خلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے، بھارت کے ٹکڑے ضرور ہوں گے۔گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ شروع کی گئی جنگ بھارت کی آخری جنگ ہوگی، ہم دہلی میں خالصتان کا جھنڈا لہرائیں گے، مودی میں ہمت ہے تو روک لے۔تحریک خالصتان کے رہنما نے مزید کہاکہ بھارت میں مسلمانوں اور کشمیریوں پر مودی سرکارکا ظلم انتہا پر ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *